شاہجمال میں یومِ اساتذہ پر تقریب استاد کے مقام و مرتبہ پر روشنی ڈالی گئی

 شاہجمال میں یومِ اساتذہ پر تقریب استاد کے مقام و مرتبہ پر روشنی ڈالی گئی

مونڈکا (نامہ نگار ) شاہجمال کے معروف تعلیمی ادارے العباس سائنس سکول میں ٹیچر ڈے کے موقع پر کلاس فرسٹ ایئر اور گرلز پورشن کی جانب سے الگ الگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں طلبہ و اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔۔۔

 بوائز ونگ میں منعقدہ تقریب کی صدارت بزرگ استاد یاسین ابرار نے کی۔ انہوں نے طلبہ کو نصیحت کی کہ استاد کی بات غور سے سننا اور اس پر عمل کرنا ہی بہترین ادب ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں