گرینڈ گالا کا شیڈول جاری

گرینڈ گالا کا شیڈول جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان میں ایلومنائی اور طالبات کی سالانہ تقریب \"گرینڈ گالا\" 22اور 23 اکتوبر کو منعقد ہوگی۔

 ترجمان کے مطابق دو روزہ رنگا رنگ ایونٹ میں ورائٹی شو، میوزیکل نائٹ اور شاندار ڈنر شامل ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں