گیس چوری پر تین میٹر منقطع

گیس چوری پر تین میٹر منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی۔ مجموعی طور پر 55کیسز کی جانچ پڑتال کی گئی۔

سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی۔ مجموعی طور پر 55کیسز کی جانچ پڑتال کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں