اسلحہ بردار زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان پولیس تھانہ چہلیک نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم سجاد کو گرفتار کر کے 01 عدد پسٹل30 بور معہ گولیاں برآمد کرلی۔
ملزم کو تھانہ چہلیک کے علاقے رفاعہ عام چوک سے گرفتار کیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے