گیسٹروکاحملہ ،مزید پانچ افراد ہسپتال منتقل

 گیسٹروکاحملہ ،مزید  پانچ افراد ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)خانیوال اور گردونواح میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ، مزید پانچ افراد حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچ گئے۔۔۔

ہسپتال کے مطابق مریضوں میں یاسین، شریفاں، سجاد، رانیہ اور حماد شامل ہیں اور انہیں طبی امداد جاری ہے ۔ حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ پانی اور کھانے کی صفائی کا خصوصی خیال رکھیں تاکہ بیماریوں سے بچا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں