اشتہاری مجرم کو فرار کرانے والے پر مقدمہ قائم
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
صدر جلالپور پولیس نے ا شتہاری مجرم معظم شاہ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا ملزم کاظم عباس نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اشتہاری کو فرار کرادیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔