شہری کی ہلاکت ،کارروائی جاری
ملتان (کرائم رپورٹر )سیتل ماڑی پولیس نے ٹریفک حادثہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو جنید نے بتایا کہ میرا چچازاد بھائی فریاد جارہا تھا کہ تیزرفتار بس نے ٹکر مارکردی موقع پر چل بسا ۔
سیتل ماڑی پولیس نے ٹریفک حادثہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو جنید نے بتایا کہ میرا چچازاد بھائی فریاد جارہا تھا کہ تیزرفتار بس نے ٹکر مارکردی موقع پر چل بسا ۔