ناجائز اسلحہ رکھنے پرمقدمات

ناجائز اسلحہ رکھنے پرمقدمات

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ملزم بابر سے پسٹل چہلیک پولیس نے ملزم ذیشان سے پسٹل قطب پور پولیس نے ملزم باقر سے پسٹل ملزم شکیل سے گولیاں اور بی زیڈ پولیس نے ملزم ساحل سے پسٹل گولیاں برآمد کرلیں ۔

پولیس نے ملزم بابر سے پسٹل چہلیک پولیس نے ملزم ذیشان سے پسٹل قطب پور پولیس نے ملزم باقر سے پسٹل ملزم شکیل سے گولیاں اور بی زیڈ پولیس نے ملزم ساحل سے پسٹل گولیاں برآمد کرلیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں