پولیس نے 7 ملزم دھر لئے
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔حرم گیٹ پولیس نے ملزم نادر سے 20لٹر شراب نیوملتان پولیس نے ملزم سانول سے 20لٹر شراب سٹی جلالپور پولیس نے ملزم سعید سے چرس برآمد کرلی۔
پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔حرم گیٹ پولیس نے ملزم نادر سے 20لٹر شراب نیوملتان پولیس نے ملزم سانول سے 20لٹر شراب سٹی جلالپور پولیس نے ملزم سعید سے چرس برآمد کرلی۔