دکان میں آگ لگانے کا مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کی دکان میں آگ لگانے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ الپہ پولیس کو غضنفر نے بتایا کہ میری دکان میں نامعلوم ملزموں نے آگ لگاکر جرم کا ارتکاب کیا۔
شہری کی دکان میں آگ لگانے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ الپہ پولیس کو غضنفر نے بتایا کہ میری دکان میں نامعلوم ملزموں نے آگ لگاکر جرم کا ارتکاب کیا۔