ایف آئی اے ،بیرون ملک سے آنیوالا مسافر ایئر پورٹ پر گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے شخص کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کردیاگیا۔۔۔۔
نجی ایئر لائن کی شارجہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی دوران کلیئرنس ایف آئی اے شیخوپورہ کا رہائشی اسامہ جاوید کو گرفتار کرلیا جس نے ترقی میں غیر قانونی طریقے سے رہائش اختیار کی ہوئی ڈی پورٹ کرکے براستہ شارجہ سے ملتان پہنچا دیا۔