میاں عباس شریف کی وفات پرشیخ محمد اقبال کا اظہار افسوس

میاں عباس شریف کی وفات  پرشیخ محمد اقبال کا اظہار افسوس

نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے چیئرمین حاجی شیخ محمد اقبال نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف،وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کے بھائی میاں عباس شریف کی وفات پر تعزیت کا اظہار . . .

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے چیئرمین حاجی شیخ محمد اقبال نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف،وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کے بھائی میاں عباس شریف کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ انہوں نے کہا کہ میاں عباس شریف کی وفات میاں برادران کے لئے بڑا دھچکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں