ریسکیو1122عید پر ہائی الرٹ

ریسکیو1122عید پر ہائی الرٹ

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122سرگودھاکو عیدالفطر کے موقع پر ہائی الرٹ کردیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظہر شاہ نے بتایا کہ عملہ کی ایمرجنسی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں