5گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا گیا

5گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا گیا

کلیار ٹاؤن،یونیورسٹی روڈ ،بھاگٹانوالہ سے سبزیاں پھل و دیگر اشیاء مہنگے داموں فروخت کر نے والے نذیر احمد ،عبدالصمد،اعجاز، آصف ، فیصل کو گرفتار کر کے بھاری جرمانے کئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار )کلیار ٹاؤن،یونیورسٹی روڈ ،بھاگٹانوالہ سے سبزیاں پھل و دیگر اشیاء مہنگے داموں فروخت کر نے والے نذیر احمد ،عبدالصمد،اعجاز، آصف ، فیصل کو گرفتار کر کے بھاری جرمانے کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں