اسلحہ کی نمائش پر تحویل میں لئے گئے لائسنس منسوخ کرنیکا حکم

 اسلحہ کی نمائش پر تحویل میں لئے گئے لائسنس منسوخ کرنیکا حکم

سرگودھا سمیت ریجن بھر میں اسلحہ کی نمائش پر تحویل میں لئے گئے لائسنس فوری طور پر منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت کی جانب سے اسلحہ کی نمائش کو کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی افسران کو سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ،اس ضمن میں ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو جاری گائیڈ لائن پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں