ن لیگ عید کے بعد احتجاج کیلئے تیار ہے ،ڈاکٹر لیاقت

ن لیگ عید کے بعد احتجاج  کیلئے تیار ہے ،ڈاکٹر لیاقت

مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت کی طر ف سے عیدالفطر کے بعدحکومت مخالف احتجاج شروع کر نے کیلئے مسلم لیگ ن بالکل تیار ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ موجودہ حکومت نے اپنی نااہلی اورنالائقی سے ہر شعبہ کوبر با د کر د یا ہے تبدیلی سرکار سے نجا ت حاصل کیے بغیر پاکستا نی عوا م کے مسائل حل نہیں ہو سکتے شفاف ا لیکشن کے نتیجہ میں مسلم لیگ ن ہی اقتدارمیں آئے گی اورقوم کو ہرممکن طریقہ سے ریلیف دے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں