ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، رائوناصر جاوید
مسلم لیگ(ن)ضلع سرگودھا کے جوائنٹ سیکرٹری رائوناصر جاویدنے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انسانیت کے خلاف اس طرح کے گھناؤنے جرائم سے اسرائیل کو فرار ہو نے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ ہم اقوام متحد ہ اور دنیاکی تمام اقوام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کے اس ظلم وستم کا خاتمہ بند کروائیں ۔