حکومت کے ہراچھی پالیسی اوراقدام پر تنقید اپوزیشن کاوطیرہ ، عدیل ارائیں

 حکومت کے ہراچھی پالیسی اوراقدام  پر تنقید اپوزیشن کاوطیرہ ، عدیل ارائیں

سابق امیدا ر صوبائی اسمبلی و رہنماء پی ٹی آئی چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ کرپٹ ا پو زیشن جماعتیں ملک میں انتشار کی سیاست کے ذریعے ذاتی مفادات کا حصو ل چاہتی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اسی لیے پی ٹی آئی حکومت کے ہراچھی پالیسی اوراقدام پر تنقید کرنااپوزیشن کاوطیرہ بن چکا ہے ۔وزیراعظم عمران خا ن کی کامیاب معاشی پالیسیوں سے وطن عزیزتیزی سے ترقی وخوشحالی کی طرف جا ر ہا ہے ۔ 50کروڑڈالرزکی سعودی سرمایہ کاری حکومتی پالیسیوں پراعتماد کا اظہارہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں