عمران خان کی عوام سے براہ راست گفتگو ڈرامے بازی : بلال خان

عمران خان کی عوام سے براہ راست  گفتگو ڈرامے بازی : بلال خان

سابق ڈپٹی میئر محمد بلال خان نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خا ن کی جانب سے عوا م سے برا ہ راست ٹیلی فونک گفتگوایک ڈرامے کے سوا کچھ نہیں پلاننٹڈ اور ٹیلی فون کالز سے باشعورعوام کو مز ید گمرا ہ نہیں جا سکتا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ پاکستا ن کے با شعورعوام موجودہ حکو مت کی ڈرامہ با زیوں اور یوٹر ن سے تنگ آگئے ہیں ایک کر وڑنوکریاں دینے کے اعلانات پر یوٹرن لیتے ہو ئے موجودہ حکو مت نے لاکھوں لوگوں کو بے روزگارکرد یا ہے مہنگائی سے آ ج ہر شخص پریشان ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں