اسرائیلی فوج کے حملوں نے ظلم وبربریت کی انتہا ء کر د ی،شفیق ڈوگر

 اسرائیلی فوج کے حملوں نے ظلم  وبربریت کی انتہا ء کر د ی،شفیق ڈوگر

مرکزی چیئرمین سٹارویلفئیر آرگنا ئیزیشن شفیق ڈوگر نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی پر اسرائیلی فوج کے حملوں نے ظلم وبربریت کی انتہا ء کر د یا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عالمی برادر ی اسرائیلی دہشتگردی کا نوٹس لے اسرائیلی افواج فلسطینیوں کوبے دردی سے نشانہ بنارہی ہے انسانی حقوق کے علمبردارانسانی حقوق کی پامالی پر نو ٹس لیں اقوا م متحدہ سمیت دیگر ادارے مسلمانوں پرمظالم اور ا ن کے حقوق کی پامالی پر خا مو ش تماشائی بنے ہو ئے ہیں حکو مت فی الفور اقوا م متحد ہ کا اجلا س بلا ئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں