کوروناسے نمٹنے کیلئے لاک ڈاؤن کوئی حکمت عملی نہیں ،عرفان حیدر

کوروناسے نمٹنے کیلئے لاک ڈاؤن  کوئی حکمت عملی نہیں ،عرفان حیدر

صدرانجمن تاجرا ن کارخانہ بازارملک عرفان حیدر نے کہا ہے کہ کوروناسے نمٹنے کیلئے لاک ڈاؤن کوئی حکمت عملی نہیں ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ لاک ڈاؤن کے باعث معمولات زندگی متاثرہورہے ہیں دیہاڑی دارلوگ فاقوں پرمجبورہیں حکومت جب تک ایس اوپیزپرمکمل عمل درآمدنہیں کراتی اوردیہاڑی دارلوگوں کے مسائل کے حل کیلئے پلاننگ نہیں کرتی لاک ڈاؤن کاکوئی فائدہ نہیں ہوگاحکومت ا س سلسلہ میں فیصلے مسلط کر نے کی بجائے مشاورت سے فیصلے کر ے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں