حکومت اوراپوزیشن مفاہمانہ طرزعمل اختیارکریں ، شیخ آصف وہرہ

حکومت اوراپوزیشن مفاہمانہ طرزعمل  اختیارکریں ، شیخ آصف وہرہ

تاجرر ہنماشیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ حکومت اوراپوزیشن موجودہ حالات میں مفاہمانہ طرزعمل اختیارکریں کیونکہ سیاسی تصادم سے ملکی معیشت بیٹھ جائے گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 2سا ل سے مختلف اشیاؤں کی قیمتوں میں اضافہ سے عام آد می کے مسائل بڑھتے ہی جا ر ہے ہیں ا س لیے حکومت بنیادی اشیائے ضرور یہ اوراشیائے خوردونوش کے نرخ کنٹرول کرے ۔ ملک میں سیاسی استحکا م ہی معاشی استحکا م کویقینی بنانے کاباعث بنے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں