مہنگائی سے لوگوں کی قوت خرید کم ہوتی جارہی ہے ، مرزافضل ا لرحمن
سابق صدرسرگودہا چمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری مرزافضل ا لرحمن نے کہا ہے کہ حکو مت معاشی صورتحا ل کے حوالہ سے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کر نے کے ساتھ ساتھ حا لات بہتربنانے کیلئے جنگی بنیادوں پراقدامات اٹھائے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )حقیقت یہ ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے لوگوں کی قوت خریدبھی کم ہوتی جارہی ہے ۔ کورونا کی بناپربڑھتی ہوئی بے چینی شدیدمندے کا باعث ہے۔