11ملزموں سے ناجائز اسلحہ ، چرس کی بھاری مقدار برآمد

11ملزموں سے ناجائز اسلحہ ، چرس کی بھاری مقدار برآمد

بشارت ،عمران،ارسلان،منیر،اشرف،منظور دیگر کے خلاف مقدمات درج

سرگودھا(نامہ نگار) منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف معمول کی کا رروائی کے دورا ن تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے بشارت سے چرس1کلو320گرام، تھانہ شاہ پورصدر پولیس نے محمد عمران سے چرس1کلو 15گرام، ارسلان سے پسٹل30بور، تھانہ میانی پولیس نے منیر احمد سے شراب240لیٹر، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے اشرف سے پسٹل30بور، گلستان سے پسٹل30بور، تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے منظور احمد سے پسٹل30بور، تھانہ سٹی پولیس نے عدنان سے پسٹل30بور، تھانہ صدر بھلوال پولیس نے عثمان سے پسٹل30بور، تھانہ ساجد شہید پولیس نے فخر عباس سے پسٹل30بور، تھانہ کوٹ مومن پولیس نے اعظم سے پسٹل30بوراور تھانہ سٹی بھلوال پولیس نے ممتاز سے پسٹل30بور برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں