مزید 147شاپنگ مالز 9ریسٹورنٹس،5نجی دفاتر سیل

 مزید 147شاپنگ مالز 9ریسٹورنٹس،5نجی دفاتر سیل

ضلع بھر میں لاک ڈاؤن اور کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر گذشتہ روزبھرپور کارروائیوں میں مزید 147شاپنگ مالز، 9ریسٹورنٹس

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) 5نجی دفاتر،ایک شادی ہال سیل جبکہ3 مسافرگاڑیاں بنداور فیس ماسک نہ پہننے پر197 افرادکے خلاف مقدمات درج اور228افراد کو گرفتار اورایک لاکھ 73ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔ گذشتہ58روزمیں 1987شاپنگ مالز وپلازے ،ریسٹورنٹس،شادی ہالزکو جرمانے کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں