امانت اللہ خان شادی خیل کے بیٹے کی لندن میں اسرائیل کیخلاف مظاہرے میں شرکت

امانت اللہ خان شادی خیل کے  بیٹے کی لندن میں اسرائیل  کیخلاف مظاہرے میں شرکت

امانت اللہ خان شادی خیل کے فرزند شہریار خان کی لندن میں اسرا ئیل کیخلاف ریلی میں شرکت

دائودخیل(نامہ نگار ) تفصیلات کے مطابق سابق صوبا ئی وزیر آبپاشی پنجاب و مسلم لیگ ن پنجاب کے نا ئب صدر امانت اللہ خان شادی خیل کا فرزند شہر یار خان جو ان دنوں لندن میں زیر تعلیم ہے نے اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اس موقع پر ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ فلسطینی ہمارے بھائی ہیں اور اسرائیل ان پر مظالم بند کرے اور عالمی برادری اپنا بھر پور کردار ادا کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں