نماز عید کے اوقات کار

نماز عید کے اوقات کار

سرگودھا میں جامع مسجد سیدنا معاویہ فاروق اعظم روڈ پر 7:30 بجے ،جامع مسجد رابعہ مقام حیات پر 7:30بجے

سرگودھا : جامع مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ پر7:15 بجے ، جامع مسجد عزیزیہ واٹر سپلائی روڈ پر 8بجے ،جامع مسجد غوثیہ مقام حیات 7:30 بجے ،جامع مسجد اہل حدیث بلاک 19 صدیق اکبرچوک (شربت چوک) پر6:30 بجے ، جامعہ مفتاح العلوم سٹیلائٹ ٹاون پر7:15بجے جامع مسجد طوبی 7 بجے ،جامع مسجد سیدالکونین عادل پار ک پر نماز 7 بجے ،جامع مسجد دلباغ بلاک نمبر 15پر7بجے ، جامع مسجد مدینہ العلوم مقام حیات پر7:15 بجے ، مرکزی عید گاہ پر 7:30 بجے ، جامع مسجد الحفیظ ملت پارک پر7:00 بجے ، جامع مسجد معاویہ 7:30 ۔جامع مسجد حنفیہ بلاک 18میں7:30۔ جامع مسجد فاروقیہ 7:15۔جامع مسجد رابعہ 7:30۔ جامع مسجد بلاک نمبر 25 6:45 جامع مسجد صدیقیہ 7:00۔جامع مسجد مکی توحیدیہ 31 بلاک7:45۔ جامع مسجد مدنی 7:00 ۔جامع مسجد حیدر کرار 7:15۔جامع مسجد قباء رحمان پورہ 7 بجے ، جامع مسجد الحفیظ ملت پارک میں 7 بجے ۔ جامع مسجد صدیق اکبراکرام ٹاون7 بجے ۔جامع عمربن خطاب 7:15 ۔جامع مسجد فاروق اعظم 36چک 7:45جامع مسجد محمدی نورکالونی06۔ جامع مسجد بلال مرادآباد 06، جامع مسجدامیرحمزہ 71چک07۔جامع مسجد ضیاء تو حید VIPٹاون07:15۔جامع مسجد علی المرتضٰی فاطمہ جناح کالونی 7:30 بجے ۔مرکز ابو بکر فاضل ٹاؤن میں 7 بجے نماز عید ادا کی جائے گی ۔دریاخان دریاخان میں تیس سے زائد مقامات پرنمازِ عیدالالفطرکے اجتماعات منعقد ہوں گے ۔شرقی عیدگاہ میں 7.30بجے ،عید گاہ اہل تشیع میں 7.15 بجے ، جامع مسجد فاروقیہ فاروق آباد میں 7.00بجے ,نوری مسجد7.15بجے جامع مسجد قادریہ میں 7.30بجے ،جامع مسجد محبوبی توکلی 15 7. بجے ،جامع مسجد فردوس قدیم7.15 بجے ،عیدگاہ شیخانوالی7.20بجے ،عیدگاہ کھیمٹانوالی 7.00 بجے ،جامع مسجد مکی 7.00بجے ،جامع مسجد عثمانیہ7.15بجے ,جامع مسجد فاطمیہ تھلہ لٹیانوالا 7.00بجے ،جامع مسجد غوثیہ محلہ سیالانوالا 7.30بجے ،جامع مسجد فیکٹو شوگر ملز7.20بجے ،جامع مسجد سراجیہ پیر پٹھان 7.30بجے ،جامع مسجد غوثیہ مہر آباد7.15بجے ،جامع مسجد الحسنی 7.15بجے جامع مسجد محمدی اہلحدیث 7.10بجے ،جامع مسجد بیت المکرم 7.30بجے جامع مسجد گلشن محمدی 6.30جامع مسجد انوار مدینہ جنڈو 7.15جامعہ مہریہ محلہ کھیمٹانوالہ7.00جامعہ مدنی مسجد حسن شاہ 7.15 جامعہ مسجد قبا6.30جامعہ مسجد باروی 7.00جامع مسجد گلزار مدینہ 7.15پرنماز عیدادا کی جائے گی۔کلورکوٹ کلورکوٹ شہر کی مدنی عیدگاہ میں نماز عید الفطرصبح 7 بجے ادا کی جائے گی مفتی محمد طیب ارشد نماز عیدالفطر پڑھائیں گے ۔ عیدگاہ قدیمی میں بھی صبح7بجے نماز عید ادا کی جائے گی جو مولانا عبدالرشید قریشی نماز عیدالفطر پڑھائیں گے ۔مولانا داود نماز عید جامعہ مسجد دارالسلام اہلحدیث میں 6.45 پر پڑھائیں گے ۔اہل تشیع کی مسجد جاگیر علی میں صبح 7بجے نماز عید ادا کی جائے گی مولانا ثقلین نماز عید پڑھائیں گے ۔کلورکوٹ کی جامعہ رحیمیہ درسگاہ میں میں نماز عید صبح6.30 پر ادا کی جائے گی جو مولانا شاہ نواز نماز عید پڑھائیں گے ۔بھیرہ سابق وزیر مملکت سجادہ نشین بھیرہ پیر محمد امین الحسنات شاہ مسجد امیر السالکین ،فاروق اعظم پراچہ مرکزی عید گاہ میں 7.30۔قاری ذوالنورین گنج منڈی میں6.30 مولانا مبشر زیدی مرکزی امام بارگاہ۔ پیر علی رضا شاہ دربار فاضل امام میں 9.30 بجے نماز عید الفطر پڑھائیں گے اس کے علاوہ شہر میں درجن بھر سے زائد مقامات پر نماز عید ادا کی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں