تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال شاہ پور 2سال سے سرجن سے محروم

تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال شاہ پور  2سال سے سرجن سے محروم

دو سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال شاہ پور میں سرجن کی تعیناتی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

شاہ پور صدر(نمائندہ دنیا ) تحصیل شاہپور کے مریضوں کو علاج کیلئے نجی ہسپتالوں کا رخ کرناپڑتا ہے ۔ ہسپتال میں موجود آپریشن تھیٹر غیر فعال ہو گیا ۔ صدرانجمن شہریاں حاجی عطا محمد بھٹہ ، اعجاز اعوان ، نصرحیات گوندل اور دیگر نے محکمہ صحت کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال شاہ پور میں سرجن تعینات کیا جائے ۔تاکہ شہریوں کو مقامی ہسپتال میں علاج و آپریشن کی بہتر سہولیات مہیا ہو سکیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں