نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- بھارتی وزیرنےافغان صورتحال،سی پیک سےمتعلق بےبنیادبیان دیا،ترجمان
  • بریکنگ :- بھارت کےجھوٹےدعوےحقائق تبدیل نہیں کرسکتے،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- جھوٹےدعوےکشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےتوجہ نہیں ہٹاسکتے،ترجمان
  • بریکنگ :- بھارتی پروپیگنڈےسےسی پیک کی اہمیت کم نہیں ہوگی،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- بھارت افغانستان سےمتعلق تشویش ظاہرکرنابندکرے،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان نےبھارتی وزیرمملکت خارجہ امورکاپارلیمنٹ میں بیان مستردکردیا
  • بریکنگ :- بھارتی وزیرنےکشمیرتنازع پرغیرذمہ دارانہ بیان دیا،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- مقبوضہ کشمیرعالمی سطح پرتسلیم شدہ تنازع ہے،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- مسئلہ کشمیرسلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل ہوگا،ترجمان
  • بریکنگ :- بھارت کوسی پیک سےمتعلق بیان دینےکاکوئی حق نہیں،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- سی پیک سےسماجی ومعاشی ترقی ہوگی اورعلاقائی روابط بڑھیں گے،ترجمان
  • بریکنگ :- بھارت کاافغانستان میں امن عمل کونقصان پہنچانےکاکردارعیاں ہے،ترجمان
Coronavirus Updates

کندیاں :تجاوزات مافیا کا راج،خاتمے کے کاغذی دعوے

کندیاں :تجاوزات مافیا کا راج،خاتمے کے کاغذی دعوے

دنیا اخبار

شہریوں کو آمد روفت میں مشکلات کا سامنا ،فوری آپریشن کا مطالبہ

کندیاں (نمائندہ دنیا ) شہر بھر میں تجاوزات کا مافیا کا راج،تجاوزات کا خاتمہ دعوؤں کی حد تک محدود ہو کر رہ گیا،تجاوزات کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ،تفصیلات کے مطابق مین بازار دیگر تمام مرکزی بازاروں،چشمہ روڈ،المعصوم چوک،جرنیلی روڈ میں تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے شہریوں کو آمد روفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ،دفتری اور سکول کے اوقات میں ٹریفک کے شدید دباؤ اور تجاوزات کی وجہ سے شہریوں کا اپنے دفاتر اور بچوں کا اپنے سکولوں سے لیٹ ہونا روز کا معمول بن چکا ہے ، عوامی سماجی حلقوں نے تجاوزات کا فورا خاتمہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں