چو دھری نثار احمد شاہین انتقال کرگئے ،سپر د خاک
سرگودھا پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبر چو دھری عبدالصمد شاہین کے والد سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ بار سرگودھا چو دھری نثار احمد شاہین گزشتہ روز انتقال کرگئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں صحافیوں کے علاوہ وکلاء اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔