پہلے ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے والے گیس کنکشن سے محروم سیاسی بنیادوں پر گیس فراہم

پہلے ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے  والے گیس کنکشن سے محروم سیاسی بنیادوں پر گیس فراہم

ذرائع کے مطابق ضلع کے بیشتر دیہی علاقوں جن میں پی ٹی آئی کے نمائندے منتخب ہوئے ہیں میں دھڑا دھڑ گیس کے کنکشن لگائے جا رہے ہیں

سرگودھا(نامہ نگار) سائلین کا کہنا ہے کہ ان سے بعد ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے والوں کے میٹر تک لگ گئے مگر ہماری سروس بھی نہیں لگ رہی ، بغیر پیسے عملہ کسی بھی جائز کام سے بھی صاف انکار کر دیتا ہے ، اس ضمن میں سوئی گیس حکام نوٹس لینے کی بجائے شکایات دبانے میں مصروف ہیں ، سائلین نے وفاقی حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں