بازاروں میں بھی ہو کا عالم ،کاروبارزندگی ٹھپ ہو گیا

بازاروں میں بھی ہو کا عالم ،کاروبارزندگی ٹھپ ہو گیا

ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے لوگوں کی اکثریت گھروں میں بند

سرگودھا(نامہ نگار ) شدید گرمی کے باعث بازاروں میں بھی ہو کا عالم ،کاروبارزندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا، تفصیل کے مطابق گرمی کی شدت اور لوڈ شیڈنگ کے باعث جہاں دیگر تمام شعبے متاثر ہو رہے ہیں وہاں گزشتہ روز بھی بازاروں میں ہو کا عالم تھا، سڑکیں سنسان اور ٹریفک بھی معمول سے کم دکھائی دی گئی،ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے لوگوں کی اکثریت گھروں میں ہی دبکی رہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں