آج ضلع بھر میں نماز استسقا ء ادا اجتماعی استغفار کی دُعاء کی جائیگی

آج ضلع بھر میں نماز استسقا ء ادا  اجتماعی استغفار کی دُعاء کی جائیگی

آج جمعتہ المبارک کے روز ضلع بھر میں نماز استسقا ء ادا کرنے کیساتھ ساتھ اجتماعی طور پر استغفار کی دُعاء کی جائیگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تاکہ دنیا بھر میں امت مسلمہ اور خصوصاً پاکستان پر آنیوالی مصیبتوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے ،اس حوالے سے علماء کرام کی جانب سے تمام خطباء حضرات کو خصوصی پیغامات جاری کر دیئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں