دھریمہ میں کوڑا کرکٹ،سیوریج کا پانی جمع،ڈینگی کا خطرہ
دھریمہ میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر سیوریج کے فرسودہ نظام کے باعث جگہ جگہ سیوریج کا پانی کھڑا ہونے سے ڈینگی و ملیریا پھیلنے کا شدید خطرہ انتظامیہ خاموش تماشائی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تفصیلات کے مطابق دھریمہ میں انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے ’ تعفن کے باعث شہریوں کا جینا دو بھر ہو گیا ہے ’ اہل علاقہ کے مطابق کئی مرتبہ انتظامیہ کی توجہ مبذول کروائی گئی ۔