ٹوکن ٹیکس نا دہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

 ٹوکن ٹیکس نا دہندگان کے  خلاف کریک ڈاؤن شروع

محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالے نا دہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے مختلف شاہراؤں پر ناکے لگا کر ایسی گاڑیوں کو پکڑا جارہا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جو ٹوکن ٹیکس کے بغیر چل رہی ہیں، محکمہ ایکسائز حکام کے مطابق 30 جون تک ایسی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا جو ٹوکن ٹیکس کے بغیر چل رہی ہیں 30 جون کے بعد نا دہندگان کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل بھی میں لائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں