5افراد محنت کش کی بیوی کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

 5افراد محنت کش کی بیوی کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

پانچ افراد محنت کش کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیوی کو اغواء کر کے لے گئے

سرگودھا(نامہ نگار ) پولیس کے مطابق محمد ریاض نامی شخص کے گھر میں داخل ہو کر شکور وغیرہ تین نامزد اور دو نامعلوم افراد نے گھس کر اس کی بیوی کو زبردستی اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں