جنڈانوالہ میں پولیس کا سرچ آپریشن ، ناجائز اسلحہ برآمد

  جنڈانوالہ میں پولیس کا سرچ  آپریشن ، ناجائز اسلحہ برآمد

ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کے احکامات پر تھانہ جنڈانوالہ کے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ برآمد

دلے والا (نمائندہ دنیا) مجرمان اشتہاری ،عدالتی مفرور بھکر پولیس کی طرف سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کی کارر وائی عمل میں لائی جارہی ہے کار روائی کا مقصد منشیات کا تدارک اور معاشرتی جرائم کاخاتمہ کرنا ہے اس ضمن میں ایس ایچ او تھانہ جنڈانوالہ انسپکٹر احسان اللّٰہ خان معہ ٹیم نے تھانہ جنڈانوالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں