کارکی ٹکر سے معصوم بچوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
کارکی ٹکر سے معصوم بچوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا
سرگودھا(نامہ نگار) ظفر اﷲ چوک کے قریب کارنمبریAMY575میں سوار ملزم عمر خالد نے سکول جاتے ہوئے بچوں اور دو افراد کو کارکی ٹکر مارکرزخمی کردیا تھا جس پر تھانہ عطاء شہید پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو ٹریس کر لیا، کارسوار ملزم کا نام عمر خالدبتایا جاتا ہے جسے کی کارسمیت فوری گرفتارکرلیا گیا ،مزید کارر ئی جاری ہے ۔