تحصیلداروں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن
کمشنر سرگودھا نے مختلف تحصیلداروں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)نائب تحصیلدار نوشہرہ عظیم جسرہ کو بھلوال، نائب تحصیلدار بھلوال کریم نواز کو نوشہراہ اور نائب تحصیل دار شاہد اقبال کو دریا خان سے تبدیل کر کے نور پور تھل تعینات کر دیا گیا۔