سیلاب سے بچنے کیلئے قبل از وقت اقدامات اتھانے کی ہدایت

سیلاب سے بچنے کیلئے قبل از وقت  اقدامات اتھانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ نے محکمہ لائیو سٹاک اور صحت حکام کو ممکنہ سیلاب سے بچنے کیلئے قبل از وقت اقدامات اٹھا کر رپورٹ ارسال کر نے کی ہدایت کی ہے

سرگودھا(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر نے محکمہ لائیوسٹاک افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مون سون 2021کے پیش نظر جانوروں کی ویکسی نیشن مکمل کریں جبکہ محکمہ صحت کے افسروں کو سانپ او رزہریلے جانوروں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے اور ویکسین دستیاب رکھنے کی ہدایت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں