بچوں کی جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے حکومتی احکامات نظر انداز

بچوں کی جبری مشقت کے خاتمہ  کیلئے حکومتی احکامات نظر انداز

لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ سرگودھا سمیت ریجن بھر میں ورکشاپوں،فیکٹریوں، ہوٹلوں اور دیگر جگہوں پر بچوں کی جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے حکومتی احکامات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ریجن میں ہوٹلوں، ورکشاپس ، فیکٹریوں اور دکانوں پر ہزاروں بچوں سے جبری مشقت لی جا رہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں