پٹرولنگ افسروں و ملاز مین کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے کیلئے میٹنگ

پٹرولنگ افسروں و ملاز مین کی کارکردگی  کو مزید موثر بنانے کیلئے میٹنگ

پنجاب ہائی وے پٹرول سرگودھا ریجن میں پٹرولنگ افسران و ملاز مین کی کارکردگی کو مزید موثر اور قابل عمل بنانے کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جس میں سرگودھا ریجن کی پوسٹ ہائے کے انچارجز کی کارکردگی کوایس پی پٹرولنگ تنویر احمد ملک نے سراہا اور مزید کاروائی موثر بنائے جانے کے بارے ہدایات جاری کیں۔ پنجاب ہائی وے پٹرول عوام کے محفوظ سفر کی ضامن ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں