موٹرسائیکل سوار کو ڈیرہ پر بلا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

موٹرسائیکل سوار کو ڈیرہ پر بلا  کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

نواحی علاقے 113جنوبی میں عرفان وغیرہ نصف درجن سے زائد افراد نے محمد شہبا ز جو کہ موٹرسائیکل سوار پر جا رہا تھا کو روک کر اسے زبردستی اپنے ڈیرہ پر لے گئے

سرگودھا(نامہ نگار) جہاں ملزمان نے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موٹرسائیکل اور نقدی رکھ کر اسے چھوڑ دیا، پولیس کے مطابق فریقین کے مابین سابقہ تنازعہ تھا مزید کارر وائی کی جارہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں