انجمن تاجران کے صدر ناصر محمود نے تھلیسیمیا سنٹر کو امدادی چیک دیا

انجمن تاجران کے صدر ناصر محمود  نے تھلیسیمیا سنٹر کو امدادی چیک دیا

مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے دیگر تاجر تنظیموں کے عہدیداران کے ہمراہ تھلیسیمیا سنٹر میں بچوں کو خون کی تبدیلی میں مدد دینے کیلئے امدادی چیک دیتے ہوئے کہا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کہ والدین کیلئے سب سے تکلیف دہ لمحہ ان کے سامنے ان کے بچوں کا تڑپنا ہے تھلیسیمیا جیسی بیماری اﷲ تعالیٰ کسی کو بھی لاحق نہ کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں