قصاب نے ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان کو چھریاں مار دیں

 قصاب نے ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان کو چھریاں مار دیں

تلخ کلامی پر قصاب نے ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان کو چھریاں مار دیں،2شمالی میں محمد آصف کا ندیم قصاب سے جھگڑا ہوا

سرگودھا(نامہ نگار)جس پر ندیم وغیرہ نے چھریوں کے پے در پے وار کر کے آصف کو شدید زخمی کر دیا، اطلاع ملنے پر پولیس مصروف عمل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں