پنجاب پروفیسر اینڈلیکچررایسوسی ایشن کے صدر حافظ رمضان نے بجٹ کو مسترد کر دیا

پنجاب پروفیسر اینڈلیکچررایسوسی  ایشن کے صدر حافظ رمضان  نے بجٹ کو مسترد کر دیا

پنجاب پروفیسر اینڈلیکچررایسوسی ایشن کے صدرپروفیسرڈاکٹرحافظ محمدرمضان نے وفاقی بجٹ کومستردکرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت نے وعدوں سے انحراف کرتے ہوئے فیصلے کیے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں اساتذہ کمیونٹی سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرتے ہو ئے تنخواہوں میں اضافہ کر ے ۔25فیصدسمیت دیگرتمام وعدوں کی پاسداری کر کے اساتذہ کمیونٹی کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں