نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- مجموعی طورپر 6139پولنگ اسٹیشنزپر 9101 پولنگ بوتھ بنائےگئے
  • بریکنگ :- مظفرآباد:1209پولنگ اسٹیشنزحساس اور 826 حساس ترین قرار
  • بریکنگ :- آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے 45 انتخابی حلقوں میں پولنگ آج ہوگی
  • بریکنگ :- انتخابی نشستوں کیلئے 28 سیاسی جماعتوں کےامیدوارمیدان میں ہوں گے
  • بریکنگ :- مظفرآباد:پولنگ مقررہ وقت کےمطابق صبح 8سےشام 5 بجےتک ہوگی
  • بریکنگ :- مظفرآباد:32لاکھ 20 ہزار 546 ووٹرزحق رائےدہی استعمال کریں گے
Coronavirus Updates

دلے والا میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون

 دلے والا میں جرائم پیشہ عناصر  کے خلاف کریک ڈائون

دنیا اخبار

ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمن خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے

دلے والا (نمائندہ دنیا) ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون تسلسل سے جاری ہے اس ضمن میں ایس ایچ او تھانہ حیدرآباد انسپکٹر شیر علی چھینہ معہ ٹیم نے ایک مجرم اشتہاری ملزم مسمی نذر عباس ولد محمد علی سکنہ حیدرآباد کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او تھانہ منکیرہ ایس آئی وحید حسن لک معہ ٹیم نے ملزم مسمی محمد اقبال ولد اللّٰہ ڈیوایا کے قبضہ سے 20 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں