لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری
مختلف وارداتوں کے دوران نامعلوم چور چک 84جنوبی اور چک 78جنوبی میں تین الگ الگ مقامات سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کھول کر لے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جبکہ مانگنی پل پر نامعلوم چور موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کی دکان کے تالے توڑ کر قیمتی سامان اڑا لے گئے پولیس مصروف عمل ہے ۔