خطرناک اشتہاری فرار سہولت کار پر مقدمہ درج

خطرناک اشتہاری فرار  سہولت کار پر مقدمہ درج

پولیس کارر وائی کے دوران خطرناک اشتہاری سہولت کار کی معاونت سے فرار ہو گیا

سرگودھا(نامہ نگار) کینٹ پولیس نے ایک مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا،اسے اعجاز نامی شخص نے مبینہ طور پر پناہ دے رکھی تھی،جس نے اسے فرار کروا دیا، پولیس نے سہولت کار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں