ٹھیکیداروں و سپلائررز کو 24 جون تک بلز جمع کروانے کی ہدایت
فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے رواں مالی سال کے اختتام کے پیش نظر تمام محکموں اور ٹھیکیداروں و سپلائررز کو ہدایت جاری کی ہے کہ کلیم اور بلزاکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں جمع کروانے کیلئے 24جون تک جمع کروا دیئے جائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اورضلعی سربراہان کو آگاہ کیا گیا کہ 30جون کو تمام متعلقہ اکاؤنٹس منجمد کر دیئے جائیں گے ،اور بعد میں کوئی بھی بل یا کلیم نہیں لیا جائے گا۔